لندن یونیورسٹی کے اشتراک سے اساتذہ کی عالمی معیار کی تربیت کا آغاز

 لندن یونیورسٹی کے اشتراک سے  اساتذہ کی عالمی معیار کی تربیت کا آغاز

لاہور (خبر نگار)حکومتِ پنجاب نے صوبے میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب ایجوکیشن، کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی پیکٹا کے ذریعے یونیورسٹی آف لندن کے اشتراک سے اساتذہ کی عالمی معیار کی تربیت کا آغاز کر دیا ہے ۔

اس سلسلے میں ایک تعارفی تقریب پیکٹا ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، جسے ماہرین تعلیم نے پنجاب میں سرکاری تعلیمی نظام کے لیے ایک مثبت اور دیرپا پیش رفت قرار دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں