واجبات کی عدم ادائیگی پر رائیونڈ ریلوے سٹیشن کی بجلی منقطع

واجبات کی عدم ادائیگی پر رائیونڈ  ریلوے سٹیشن کی بجلی منقطع

لاہور( آئی این پی)واجبات کی عدم ادائیگی پر رائیونڈ ریلوے سٹیشن کی بجلی منقطع کر دی گئی ۔

لیسکو ذرائع کے مطابق رائیونڈ ریلوے سٹیشن کے ذمے کروڑوں روپے کے واجبات ہیں جو بار بار کے نوٹسز کے باوجود ادا نہیں کئے گئے ۔بجلی منقطع ہونے سے عملے کو بکنگ کاؤنٹر پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جبکہ ٹرین کی آمد سے قبل جنریٹرز چلا کر ٹریفک سگنلز کو چلایا جارہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں