شیڈول بدستور متاثر

 شیڈول بدستور متاثر

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ٹرین شیڈول بدستور متاثر،کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ،کراچی سے آنیوالی علامہ اقبال ایکسپریس 4 گھنٹے 55 منٹ ، عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ ،ملت ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ لیٹ ہوئی ۔

ٹرین شیڈول بدستور متاثر،کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ،کراچی سے آنیوالی علامہ اقبال ایکسپریس 4 گھنٹے 55 منٹ ، عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ ،ملت ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ لیٹ ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...