پتوکی سے نوجوان لڑکی اغوا
قصور(نمائندہ دنیا) پتوکی کے نواح سے 18سالہ لڑکی کو اغوا کرلیاگیا۔ ہلہ پتوکی کے رہائشی رحمت علی ولد برکت علی نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی میں مقدمہ درج کروایا۔۔۔
کہ نامعلوم ملزم اس کی 18 سالہ بیٹی (س) کو اغوا کر کے لے گئے ہیں، جس پر تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے باپ کی مدعیت میں نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیااور مصروف کارروائی ہے ۔