ڈولفن کی کارروائی 15سالہ مغوی بازیاب

 ڈولفن کی کارروائی   15سالہ مغوی بازیاب

کاہنہ(نمائندہ دنیا)کاہنہ میں ڈولفن ٹیم کی کارروائی ، 2ماہ قبل اغوا ہونیوالا 15سالہ لڑکا بازیاب کرلیا۔فرحان کے اغوا کا۔۔

 مقدمہ تھانہ کاہنہ میں درج تھا۔سیف سٹی نے مغوی لڑکے کی قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں نشاندہی کی تو ڈولفن ٹیم نے فوری رسپانس کرتے ہوئے مغوی کو سراغ لگاکر بازیاب کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں