چھری کے وارسے زخمی کرنے پر مقدمہ درج
قصور(نمائندہ دنیا)موبائل فون لینے گئے شخص کو ملزموں نے چھری کے وار کرکے زخمی کردیا۔پیرووالا روڈ قصور کا اختر حسین ملزم یوسف سے۔۔۔
اپنے دوست علی کا موبائل فون واپس لینے بیرون کوٹ رکن دین گیاجہاں ملزم غلام رسول اور 9مسلح ملزم چھری لیکر اختر حسین پر حملہ آور ہو گئے ۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔اور چھری کے وار کر کے اسے شدید زخمی کردیا۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔