قائداعظم یونیورسٹی میں فارابی سنٹر کا شاندار افتتاح

 قائداعظم یونیورسٹی میں  فارابی سنٹر کا شاندار افتتاح

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)قائداعظم یونیورسٹی میں فارابی سنٹر کا شاندار افتتاح کیا گیا۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔

 جس میں قازقستان کے وزیر مملکت برائے سائنس اور ٹیکنالوجی نوربیک سایاست، اور وفاقی وزیرِ تعلیم و ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے خصوصی شرکت کی۔ وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ فارابی سنٹر دونوں ممالک کے مابین ثقافتی روابط کے ساتھ علمی و تحقیقی رجحانات کو بھی فروغ دے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں