یو ای ٹی کی 4فیکلٹیز کے نئے ڈینز کی تقرری کے احکامات

یو ای ٹی کی 4فیکلٹیز کے نئے  ڈینز کی تقرری کے احکامات

لاہور(خبر نگار)گورنر پنجاب و چانسلر سردار سلیم حیدر خان نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی ۔۔

 چار فیکلٹیز کے نئے ڈینز کی تقرری کے احکامات جاری کر دیے ۔پروفیسر ڈاکٹر امجد حسین کو فیکلٹی آف مکینیکل انجینئرنگ، پروفیسر ڈاکٹر محمد شعیب کو فیکلٹی آف کمپیوٹنگ، پروفیسر ڈاکٹر نوید رمضان کو فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ پولیمر انجینئرنگ جبکہ پروفیسر ڈاکٹر شاکر محمود کو فیکلٹی آف آرکیٹیکچر، سٹی اینڈ ریجنل پلاننگ کا ڈین مقرر کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...