3اہم شاہراہوں پر 10جدید ٹول پلازے بنانے کے معاہدے
لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی موجودگی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔۔۔
اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات راجہ جہانگیر انور نے معاہدوں پر دستخط کیے ۔ صوبائی وزیرنے اس موقع پر بتایا کہ اس ماڈل کے تحت پنجاب کی 318کلومیٹر طویل تین اہم شاہراہوں پر 10جدید ٹول پلازے قائم کیے جائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments