اپنی چھت اپنا گھر ،وزیرہاؤسنگ کی زیرصدارت اجلاس
لاہور(اے پی پی)صوبائی وزیر ہاسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت جنوبی پنجاب میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی تیاریوں، انتظامی امور اور شرکا کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ای او اربن یونٹ، سیکرٹری ہاؤسنگ کے نمائندگان نے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
صوبائی وزیر ہاسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت جنوبی پنجاب میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی تیاریوں، انتظامی امور اور شرکا کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ای او اربن یونٹ، سیکرٹری ہاؤسنگ کے نمائندگان نے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments