کمشنر لاہور کا ڈویژن بھر میں تعلیمی و طبی سہولیات کا جائزہ
لاہور (این این آئی)کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان کی زیر صدارت لاہور ڈویژن ایجوکیشن و ہیلتھ اتھارٹیز کارکردگی بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
اجلاس میں سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور اور سی ای او ہیلتھ اتھارٹی لاہور نے شرکت کی جبکہ شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ اضلاع کے سی ای اوز نے بذریعہ وڈیو لنک شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments