کار نے ایکسائز اہلکار کو کچل کر شدیدزخمی کردیا
الہ آباد (نمائندہ دنیا) الہ آباد کے نواح میر کوٹ نہر کے قریب چونیاں روڈ پر تیز رفتار کار نے سڑک کے درمیان کھڑے ہوکر چیکنگ کیلئے گاڑیوں کو روکنے والے محکمہ ایکسائز کے اہلکار عمران کو کچل کر شدید زخمی کردیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
الہ آباد کے نواح میر کوٹ نہر کے قریب چونیاں روڈ پر تیز رفتار کار نے سڑک کے درمیان کھڑے ہوکر چیکنگ کیلئے گاڑیوں کو روکنے والے محکمہ ایکسائز کے اہلکار عمران کو کچل کر شدید زخمی کردیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔