اسلحہ برآمد کروانے والے ملزم کیخلاف مقدمہ
قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور میں تعینات سب انسپکٹر محمد عمران نے مقدمہ درج کروایا کہ ایک مقدمہ میں کوٹ پکا قلعہ کے رہائشی ملزم شبیرنے انکشاف کر کے بستی برات شاہ سے ٹوٹی ہوئی دیوار سے پسٹل 30بور مع 3گولیاں برآمد کروائیں، جس پر پولیس نے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور میں تعینات سب انسپکٹر محمد عمران نے مقدمہ درج کروایا کہ ایک مقدمہ میں کوٹ پکا قلعہ کے رہائشی ملزم شبیرنے انکشاف کر کے بستی برات شاہ سے ٹوٹی ہوئی دیوار سے پسٹل 30بور مع 3گولیاں برآمد کروائیں، جس پر پولیس نے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔