پنجاب یونیورسٹی: پانچویں تقسیم تقریب اسناد آج ہوگی

پنجاب یونیورسٹی: پانچویں تقسیم  تقریب اسناد آج ہوگی

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام پانچویں تقسیم تقریب اسناد آج بروز بدھ صبح 10بجے فیصل آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد علی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام پانچویں تقسیم تقریب اسناد آج بروز بدھ صبح 10بجے فیصل آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد علی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں