مختلف اضلاع میں9 نئے سہولت بازاروں کے قیام کے احکامات

مختلف اضلاع میں9 نئے سہولت  بازاروں کے قیام کے احکامات

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے۔۔

 رمضان المبارک میں پنجاب کے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ بات انہوں نے وزیراعلی ٰپنجاب کی ہدایت پر رمضان پیکیج کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت دوران کہی،اس موقع پر سلمی ٰبٹ نے بتایا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں9 نئے سہولت بازاروں کے قیام کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں