پولیس مقابلے روکنے کی استدعا مسترد
لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے جعلی مقابلوں کیخلاف درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی، درخواست گزار وکیل نے جواب الجواب کے لیے مہلت طلب کی، عدالت نے پولیس مقابلے فوری روکنے کی وکلا کی استدعا مسترد کر دی۔
ہائیکورٹ نے جعلی مقابلوں کیخلاف درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی، درخواست گزار وکیل نے جواب الجواب کے لیے مہلت طلب کی، عدالت نے پولیس مقابلے فوری روکنے کی وکلا کی استدعا مسترد کر دی۔