نوسر باز گرفتار

 نوسر باز گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے جوہر ٹاؤن سے آرٹیفیشل جیولری کو طلائی زیورات بنا کر فروخت کرنے والا نوسر باز ندیم گرفتار کرلیا۔

جوہر ٹاؤن سے آرٹیفیشل جیولری کو طلائی زیورات بنا کر فروخت کرنے والا نوسر باز ندیم گرفتار کر لیا۔ ملزم گلی محلوں میں سرف و صابن بیچنے کے بہانے خواتین سے نوسر بازی کرکے رفو چکر ہو جاتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں