منشیات فروشی کامقدمہ خارج کرنیکی درخواست پرسماعت، فریقین کونوٹس

منشیات فروشی کامقدمہ خارج کرنیکی  درخواست پرسماعت، فریقین کونوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمان کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔

  پولیس کی جانب سے گرفتاری کی جگہ غلط درج کرنا بدنیتی ظاہر کرتا ہے، وکیل درخواست گزار کی استدعا تھی کہ عدالت مقدمہ خارج کرنے کے احکامات جاری کرے ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت نو فروری کیلیئے ملتوی کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں