کمشنر کا موچی گیٹ کا دورہ ،بسنت انتظامات کا جائزہ

کمشنر کا موچی گیٹ کا دورہ ،بسنت انتظامات کا جائزہ

لاہور(آن لائن)کمشنر لاہور مریم خان نے بسنت فیسٹیول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے موچی گیٹ کا دورہ کیا۔

 اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بسنت فیسٹیول کے انتظامات بہترین انداز میں مکمل کیے گئے ہیں اور شہریوں کو بسنت سے قبل آگاہی بھی فراہم کی گئی ہے ۔کمشنر نے واضح کیا کہ دھاتی ڈور کے استعمال یا بسنت ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اور کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے بسنت منائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں