برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو اضافہ

 برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو اضافہ

لاہور( آئی این پی)بسنت کے تہوار پر طلب بڑھنے سے پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے۔۔

 548 جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے 378روپے کلو کی سطح پر رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے کمی سے 298روپے فی درجن پر آ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں