بسنت پرمستقل پابندی عائد کی جائے : جاوید قصوری
لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ایک طرف ملک میں دہشتگردی کے۔۔
المناک واقعات میں بیگناہ شہری شہید ہو رہے ہیں، دوسری طرف پنجاب حکومت بسنت جیسے ہندوانہ تہوار منانے میں مصروف ہے ۔ خونی کھیل پرمستقل پابندی عائد کی جائے ، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ حکمت عملی اختیار کی جائے ۔