میٹرو سروس میں عوام کا رش

 میٹرو سروس میں عوام کا رش

لاہور (اے پی پی)بسنت فیسٹیول کے آخری روز بھی گجومتہ سٹیشن پر میٹرو بس سروس میں عوام کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔

بسنت پر 3دن مفت سفر پر گجومتہ سٹیشن پر اتوار کو صبح کے اوقات میں ہی بسیں مکمل بھر گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں