دو رکنی موبائل و موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

 دو رکنی موبائل و موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لوئر مال پولیس نے دو رکنی موبائل و موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر ۔۔۔

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کر فرار کی کوشش ناکام بنا کر عثمان اور احمد کو گرفتار کر کے 2 موٹر سائیکل، غیر قانونی اسلحہ اور نقدی برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں