پی اے سی کاانکوائری ،رقم وصولی کاحکم

پی اے سی کاانکوائری ،رقم وصولی کاحکم

لاہور(سیاسی نمائندہ)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 کا اجلاس چیئرمین افتخار حسین چھچھر کی زیرصدارت ہوا۔ پی اینڈ ڈی سے۔۔

 متعلق آڈٹ پیراز پر جواب کیلئے چیئرمین پی اینڈ ڈی کی عدم موجودگی پر کمیٹی نے برہمی کا اظہارکیا۔ زائد ادائیگیوں، غیر مجاز اور غیر قانونی کنٹریکٹس، واجبات عدم وصولی، ٹھیکیداروں کو ناجائز مالی فوائدودیگر بے ضابطگیوں بارے پیراز پر انکوائری اور رقوم کی وصولی کاحکم دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں