سکولوں سے تاریں ، الیکٹرک سامان چوری کرنیوالا گروہ دھرلیاگیا
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی صوئے آصل پولیس نے سر کاری سکولوں سے سامان چوری کرنیوالا گروہ گرفتار کر لیا۔۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر اتو اصل گائوں کے سرکاری سکولوں سے واپڈا کی تاریں اور الیکٹرک سامان چوری کرنے پرملزم عرفان اور وقار کو گرفتار کر کے مسروقہ تاریں، جنریٹر، موٹریں ، موٹر سائیکل، نقدی اور دو پستول برآمد کر لیے ۔