فنانشل کرائم مقدمات میں مطلوب 9 اشتہاری گرفتار

فنانشل کرائم مقدمات میں  مطلوب 9 اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے فنانشل کرائم مقدمات میں مطلوب 9اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ڈولفن ٹیموں نے شہرمیں مختلف کارروائیوں کے۔۔۔

 دوران ملزم عثمان، فلک، اسلم، شاہد، عمران و دیگر کو گرفتار کر کے تھانہ ساندہ، لٹن روڈ،اسلامپورہ، گوالمنڈی پولیس کے حوالے کر دیا۔ملزموں کیخلاف فیصل آباد، پاکپتن، لاہور میں مقدمات درج تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں