غازی آباد :جھگڑے پر فائرنگ معذور شخص زخمی ،ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد کے علاقے میں معمولی لڑائی جھگڑے پر دو افراد نے فائرنگ کر کے معذور شخص کو زخمی کر دیا۔۔۔
اطلاع پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔جھگڑے پر عبدالرحمن اور نذر خان نے پرچون کی دکان پر کھڑے معذور شہری وقاص کو زخمی کر دیا ۔