خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)برکی پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم سہیل صادق گرفتار کر لیا۔
برکی پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم سہیل صادق گرفتار کر لیا۔