قتل کے مجرم کی ہائیکورٹ میں سزائے موت کیخلاف اپیل خارج

قتل کے مجرم کی ہائیکورٹ میں سزائے موت کیخلاف اپیل خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ٹرائل عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے قتل کے مجرم عمر کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج کر دی ۔

وکیل نے موقف اپنایا کہ گواہان کے بیانات میںتضاد نہیں پایا گیا، پولیس کی تفتیش اور میڈیکل رپورٹ نے بھی مجرم کی قصوروار ثابت کیا۔،سیشن کورٹ نے تمام شواہد اور میرٹ پر عمر کو سزائے موت سنائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں