شیخ زاید ہسپتال:سالانہ سپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب
لاہور (ہیلتھ رپورٹر )شیخ زاید ہسپتال میں شیخ فاطمہ انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کی جانب سے شعبئہ نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کے لیے منعقدہ سالانہ سپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
جس میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ و طالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں۔