ماہ صیام بجلی سپلائی، ڈیوٹی روسٹر جاری

ماہ صیام بجلی سپلائی، ڈیوٹی روسٹر جاری

لاہور (اے پی پی)لیسکو نے ماہ رمضان میں سحر و افطار کے اوقات میں بلا تعطل بجلی فراہمی کیلئے خصوصی ڈیوٹی روسٹر جاری کرلیا۔

 صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں