فیض فیسٹیول :فکری مباحث کا انعقاد

 فیض فیسٹیول :فکری مباحث کا انعقاد

لاہور (اے پی پی)10ویں سہ روزہ فیض فیسٹیول کے دوسرے روزالحمرا آرٹس کونسل میں فکری مباحث، بامعنی مکالمے ہوئے ۔

سیاسی منظرنامے میں میڈیا کا کردار پرفکر انگیز سیشن میں شہزاد غیاث، فیصل وڑائچ، منیزہ جہانگیر اور ڈاکٹر تیمور رحمن، حلقہ زنجیر میں زباں کے عنوان سے نشست میں خواجہ سعد رفیق، سینیٹر علی ظفرودیگرنے اظہارِ خیال کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں