اہلحدیث یوتھ فورس : عہدیداروں کاچنائو

اہلحدیث یوتھ فورس : عہدیداروں کاچنائو

لاہور(سیاسی نمائندہ)اہلحدیث یوتھ فورس کے انتخابات جمعیت اہلحدیث کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ہوئے۔ اراکینِ شوریٰ نے آئندہ 3 سال کیلئے نئی قیادت کا انتخاب کیا۔

حافظ عبیدالرحمن بلا مقابلہ صدر جبکہ جنرل سیکرٹری کیلئے خفیہ رائے شماری سے رانا عون الباری کو منتخب کیا گیا۔ چیئرمین اہلحدیث یوتھ فورس کیلئے حافظ عبیدالرحمن کو نامزد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں