رائیونڈ اجتماع اختتام پذیر ،شرکا کو فول پروف سکیورٹی فراہم

رائیونڈ اجتماع اختتام پذیر ،شرکا کو فول پروف سکیورٹی فراہم

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ تبلیغی اجتماع پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گیا۔ لاہور پولیس نے شرکا کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی ۔۔۔

۔بلال صدیق کمیانہ کاکہناہے کہ اجتماع کے دوران ڈیوٹی پر تعینات افسرو ں واہلکاروں نے الرٹ ہو کر فرائض انجام دیئے اور جامع سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔ ٹریفک کی بلا تعطل روانی برقرار رکھنے کیلئے مربوط ٹریفک پلان تشکیل دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں