لیسکو :سحر و افطار کے دوران کنٹرول روم میں ڈیوٹیاں تفویض

لیسکو :سحر و افطار کے دوران  کنٹرول روم میں ڈیوٹیاں تفویض

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ماہ رمضان میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے لیسکو ہیڈ کوارٹر میں قائم کنٹرول میں۔۔۔

 افسروں کو ڈیوٹیاں تفویض کردی گئیں ۔ترسیلی نظام کی مانیٹرنگ کیلئے چیف انجینئرز، منیجرز اور ڈپٹی منیجرز مختلف اوقات میں ڈیوٹی انجام دینگے ۔ایس ای جی ایس او ،ایکسین ایس ایس اینڈ ٹی سائوتھ ، نارتھ ،ایکسین پی اینڈ آئی ،ایکسین پی ڈی سی، ایس ڈی اوز بھی ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔، لیسکوچیف کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں