45ون ویلرز ،پتنگ بازدھرلئے
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کاشہر میں ون ویلرز و پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن45 ملزم گرفتار کر لیے ۔۔۔
ڈولفن سکواڈ نے مختلف علاقوں میں ون ویلرز و پتنگ بازوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ملزموں سے آلٹر شدہ موٹرسائیکلز ، پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی۔ جنید، ماجد، شاکر، محسن و دیگرملزموں کو متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیا گیا۔