9غیرقانونی تعمیرات مسمار،113املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا انجینئر ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، پرائیویٹ سکیمز، گلبرگ،۔۔۔
نیو گارڈ ن ٹاؤن، چاہ میراں روڈ، نیو مسلم ٹاؤن، سبزہ زار میں آپریشن،غیرقانونی تعمیرات، کمرشل عمارتوں وفیس نادہندگان کیخلاف کارروائی کرکے 9 تعمیرات مسمارجبکہ113املاک سربمہرکر دی گئیں۔