ٹی سی ایس ویئرہاؤس میں موجود لاکھوں کی ادویات واپس کرنے کا حکم
لاہور(ہیلتھ رپورٹر)نواز شریف کینسر انسٹیٹیوٹ کا ادھار ادویات کی واپسی کا فیصلہ، مختلف سرکاری ہسپتالوں کو اپنی ادویات فوری وصول کرنے کی ہدایت جاری۔۔۔
ٹی سی ایس مراکا ویئرہاؤس میں موجود لاکھوں کی ادویات واپس کرنے کا حکم،چلڈرن ہسپتال کے ایکلوویر انجکشن کی 582 وائلز واپسی کی کارروائی شروع،میو ہسپتال کے آئی وی کینولا 18G، 20G، 22G اور 24G کی ایک ایک ہزار تعداد،گنگا رام ہسپتال کے اومیگا 40 ملی گرام انجکشن کی 3672خوراکیں واپس کی جائینگی۔