کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار

کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار

لاہور(اے پی پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق ملزم شان علی کو کارروائی کرکے لاہور سے گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں