بسنت فیسٹیول کی اجازت کا فیصلہ کل

بسنت فیسٹیول کی اجازت کا فیصلہ کل

لاہور( کورٹ رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب بھر میں بسنت فیسٹیول منانے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ، جسٹس اویس خالد نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ،فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب بھر میں بسنت فیسٹیول منانے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ، جسٹس اویس خالد نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ،فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں