نوجوان نے گھریلو ناچاقی پرگولی مارلی ،ہسپتال میں حالت نازک
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ بھکھی کے علاقہ مہمونوالی (نواں کوٹ)میں28 سالہ نوجوان کا گھریلو ناچاقی پراقدام خودکشی ،ندیم سندھیلہ کاگھرمیں اکثرجھگڑارہتا تھاجس نے گذشتہ صبح خود کو گولی مار لی۔
تھانہ بھکھی کے علاقہ مہمونوالی (نواں کوٹ)میں28 سالہ نوجوان کا گھریلو ناچاقی پراقدام خودکشی ،ندیم سندھیلہ کاگھرمیں اکثرجھگڑارہتا تھاجس نے گذشتہ صبح خود کو گولی مار لی۔ ندیم کوفوری ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔