کوٹ رادھا کشن سے جواں سالہ لڑکی اغواکر لی گئی
قصور(نمائندہ دنیا،خبرنگار)کوٹ رادھا کشن کے محلہ مان سنگھ سے جواں سالہ لڑکی اغوا،صفدرکی 17 سالہ بیٹی (ا،ف) گھر اکیلی موجود تھی کہ گلبرگ کالونی قصور کا رہائشی مسلح ملزم قیس اسے اغوا کرکے لے گیا۔
کوٹ رادھا کشن کے محلہ مان سنگھ سے جواں سالہ لڑکی اغوا،صفدرکی 17 سالہ بیٹی (ا،ف) گھر اکیلی موجود تھی کہ گلبرگ کالونی قصور کا رہائشی مسلح ملزم قیس اسے اغوا کرکے لے گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کر کے مغویہ کی بازیابی کیلئے کارروائی شروع کر دی۔