امتحانات میں بائیو میٹرک تصدیق کا فیصلہ

 امتحانات میں بائیو میٹرک تصدیق کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہورنے امتحانات میں نقل کی روک تھام اور امتحانی نظام کو شفاف بنانے کے لیے ہزاروں طلبہ کی بائیو میٹرک تصدیق کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہورنے امتحانات میں نقل کی روک تھام اور امتحانی نظام کو شفاف بنانے کے لیے ہزاروں طلبہ کی بائیو میٹرک تصدیق کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں