گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور(آئی این پی)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 487روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 487روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں