ملزم گرفتار ، ما ل مسروقہ برآمد

ملزم گرفتار ، ما ل مسروقہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر )ڈولفن ٹیم نے شفیق آباد کے علاقے میں کارروائی کے دوران بتی چوک روڈ پر مارکیٹ سے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہوتے ہوئے ملزم ارمان کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل و دیگر چوری میں استعمال ہونے والے ٹولز برآمد کرلیے ۔

ڈولفن ٹیم نے شفیق آباد کے علاقے میں کارروائی کے دوران بتی چوک روڈ پر مارکیٹ سے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہوتے ہوئے ملزم ارمان کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل و دیگر چوری میں استعمال ہونے والے ٹولز برآمد کرلیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں