موٹرسائیکل سوارٹرالر تلے آکر جاں بحق
قصور(نمائندہ دنیا) قصور کے نواح راجہ جنگ حویلی ملکاں والی رائیونڈ روڈ میں کنٹینرٹرالر کو غلط سائیڈ سے ٹیک اوور کرنے پرموٹرسائیکل سلپ ہوکرٹرالر کے نیچے آجانے سے اس پر سوار26سالہ دانش موقع پر جاں بحق، جبکہ 30سالہ ساتھی ارشد شدید زخمی ہوگیا۔
قصور کے نواح راجہ جنگ حویلی ملکاں والی رائیونڈ روڈ میں کنٹینرٹرالر کو غلط سائیڈ سے ٹیک اوور کرنے پرموٹرسائیکل سلپ ہوکرٹرالر کے نیچے آجانے سے اس پر سوار26سالہ دانش موقع پر جاں بحق، جبکہ 30سالہ ساتھی ارشد شدید زخمی ہوگیا۔