پٹرول قیمتوں میں اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنا:خرم منج

پٹرول قیمتوں میں اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنا:خرم منج

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی خرم منور منج نے بیان میں کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ غریب عوام کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے۔

حکمرانوں نے خطہ میں جاری جنگی کشیدگی کا سارا ملبہ عوام پر ڈال دیا ، حکمرانوں کو امریکی صدر سے ایران پر حملے روکنے کا دباؤ ڈالنا چاہئے تاکہ خطہ میں جاری کشیدگی و پیدا شدہ معاشی مسائل کا تدارک ممکن ہوسکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں