کھیتوں سے بزرگ شہری کی لاش برآمد

کھیتوں سے بزرگ شہری کی لاش برآمد

تلونڈی(نامہ نگار)تلونڈی کے نواحی گاؤں ڈھٹے بھٹی چوک کے قریب کھیتوں سے بزرگ شخص کی لاش برآمد ہوئی جس پر علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

 تھانہ کنگن پور پولیس نے لاش تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔متوفی کی شناخت 60 سالہ واجد علی ولد خوشی محمد کے نام سے ہوئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں