غیرقانونی مقیم 2 افغانی گرفتار

 غیرقانونی مقیم 2 افغانی گرفتار

مصطفی آباد ( نامہ نگار )پولیس نے اطلاع ملنے پرمصطفی آباد کے محلہ امیر کالونی میں چھا پہ مار کر غیرقانونی طریقے سے رہائش پذیر طور خم جلال آباد افغانستان کے رہائشی جہانزیب اور حبیب اﷲ کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی ویزا یا قانونی دستا ویزات نہ ہونے کی وجہ سے پولیس نے دونوں ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں