بینظیر انکم کی رقم سے کٹوتیاں جاری
الہ آباد (نمائندہ دنیا)الہ آباد اور گردونواح کے قصبات میں جابینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مد میں غریب خواتین کو ملنے والی 14500 روپے کی قسط میں سے کٹوتیاں ری۔
ڈیوائس ہولڈرز کی موجیں ،پولیس اور دیگر ذمہ دار ادارے مبینہ طور پر اپنا اپنا حصہ لیکر خاموش تماشائی بن گئے ۔ الہ آباد اور گردونواح کے قصبات میں درجنوں ڈیوائس ہولڈرز نے اندھیر نگری مچا رکھی ہے ۔